Sr. | English Words | Urdu Words |
12171 | COSEISMAL R Adjective Report Error! | مساوی الزلزلہ ۔ خط کے مُتعلّق ۔ منطقہ مساوی الرجفہ کے مُتعلّق ۔ وہ خط یا قوس جو زمین کی سطح پر ان نقطوں کو ملاتی ہے جن تک زلزلے کی لہر بیک وقت پہنچتی ہے ۔ |
12172 | COSEISMIC R Adjective Report Error! | ایک ہی زلزلہ سے بہ یک وقت متاثر ہونے والا ۔ |
12173 | COSERVANCY SYSTEM R Noun Report Error! | کِسی شہر سے کوڑا کرکَٹ باہِر پھینکنے کا نِظام ۔ |
12174 | COSETTES R Noun Report Error! | چَقندر کے باریک باریک قتلے جِنھیں اُبال کر شکر حاصِل کی جاتی ہے ۔ |
12175 | COSEY R Noun Report Error! | آرام دہ ۔ پُر لطف یا چین سکھ کی جگہ ۔ |