Sr. | English Words | Urdu Words |
11031 | coramine R Phrase Report Error! | کورامین : دیکھئے نکیتھا مائیڈ ۔ مقوی قلب دوائی ۔ دل گھٹنے اور بجلی سے جلنے پر ۲ سی سی کا ٹیکہ ۔ ایک ٹیکہ برائے سن سٹروک ، الرجی ، سٹور پر یا مد ہوشی ۔ |
11032 | CORAMINE R Noun Report Error! | نکیتھامائڈ کا تجارتی نام ۔ |
11033 | CORAN R Noun Report Error! | قرآن مجید ۔ |
11034 | CORANTO R Noun Report Error! | ایک اطالوی رقص اور اس کے ساتھ بجنے والی موسیقی ۔ |
11035 | CORASTHMA R Noun Report Error! | تپ کاہی |