Sr. | English Words | Urdu Words |
12756 | COUMARIN R Noun Report Error! | ایک قِسم کا مُنجَمِد خوشبو دار عرق یا مادّہ جو تمباکُو میں بھینی بھینی خوشبو پیدا کرنے کے لیے مِلایا جاتا ہے ۔ |
12757 | COUMARONE R Noun Report Error! | کومرن ۔ ایک بے رنگ رقیق مرکّب جو تار کول نفت سے نکالا جاتا ہے اور کومارون رال بنانے کے کام آتا ہے ۔ یہ رال چھاپے کی روشنائی ،چپکانے کی اشیاء اور پائپ تیل بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
12758 | COUNCIL R Noun Report Error! | مجلس جماعت انجمن کونسل مجلس شواری جو مشورات غور و فکر اور اصلاح کے لیے بلائی گئی ہو جماعت جو مشورے انتظامی امور یا قانون سازی کے لیے منتخب یا مقرر کی گئی ہو ایسے اشخاص کی مجلس عاملہ جو عہدے اختیار میں ایک دوسرے کے برابر ہوں ۔ |
12759 | COUNCIL R Noun Report Error! | آراکین مجلس ، مجلس شوریٰ ، انتظامیہ جماعت ۔ |
12760 | COUNCIL R Noun Report Error! | موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔ |