Sr. | English Words | Urdu Words |
11396 | CORNEA R Noun Report Error! | قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔ |
11397 | cornea R Phrase Report Error! | قرنیہ : بیرونی محدب شفاف جھلی جو آنکھ کی اگلی بیرونی جوت کا حصہ بناتی ہے ۔ |
11398 | CORNEA R Adjective Report Error! | کورنیا ۔ قرنیہ ۔ شفاف لیکن سخت جھلی جو فقاریہ جانداروں کی آنکھوں کا اگلا غلافی حصہ بناتی ہے ۔ عدسے اور قرنیہ کے اوپر رہتی ہے ۔ آنکھ کے پردہ پر عکس بنانے کا کام کرتی ہے ۔ |
11399 | CORNEA R Noun Report Error! | قرنيہ ۔ آنکھ کے درميانی پردہ پر شفاف اندرونی حصہ ۔ |
11400 | CORNEA R Noun Report Error! | قرنیہ آنکھ کا اگلا صاف پردہ ۔ |