Sr. | English Words | Urdu Words |
13611 | COUVADE R Noun Report Error! | نر زچگی ۔ بعض غیر مہذّب قبائل میں ایک رواج جس کے تحت بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی پیدائش کے مُتعلّق رسمیں ادا کرنی پڑتی تھیں ۔ |
13612 | COUVADE R Noun Report Error! | بعض قبیلوں کا رواج جس کے تحت خاوند بیوی کے حمل اور زچگی کی علامات کا اظہار یا نمائش کرتا ہے ۔ |
13613 | COUVERIS R Noun Report Error! | ڈھانپنا ، ڈھانپنا ہے |
13614 | COUVERTURE R Noun Report Error! | مِٹھائیوں ، بِسکٹوں وغیرہ پر چڑھائی جانے والی چاکلیٹ ۔ |
13615 | COUVEUSE R Noun Report Error! | انڑوں سے بچے نکالنے والا آلہ |