Sr. | English Words | Urdu Words |
7216 | CONGENITAL LOBAR EMPHYSEMA R Noun Report Error! | ادائل عمر میں پھیپھڑے کے اوپر والے حصہ کا پھول جانا اور اس کے نتیجہ میں سانس لینے میں وقت پیدا ہونا |
7217 | CONGENITAL NONSPHEROCYSTIC ANAEMIA R Noun Report Error! | پیدائشی انیمیا کی قسم جس میں مختلف قسم کی وجوہات شامل ہوتی ہیں جیسے خون کے سرخ خلیوں کی عمر کم ، کروی بافتوں کی کمی ، سرخ خلیات کے بیرونی جھلیاں بھر بھری ، خلیات کے درمیانی خامروں کی کمی اور ہیمو گلوبن کا قیام پذیر نہ ہونا ، شامل ہوتا ہے |
7218 | CONGENITAL PARAMYOTONIA R Noun Report Error! | وراثتی عضلاتی کمزوری ، یہ کمزوری حرکت کرنے سے بڑھ جاتی ہے اس مرض میں جوراح ، آنکھوں کے پپوٹے اور زبان ہی متاثر ہوتی ہے |
7219 | CONGENITAL PREAURICULAR CYST R Noun Report Error! | پیدائشی طور پر کان سے قبل ایک گلٹی |
7220 | CONGENITAL SYPHILIS R Adjective Report Error! | پیدائشی ۔ آتشک ۔ |