Sr. | English Words | Urdu Words |
8931 | contact potential the potential difference between two different metals when they are placed in contact with each other R Phrase Report Error! | تماش پوٹیشنل ، اگر دو مختلف دھاتیں ملی ہوں تو ان کے مابین پیدا ہونے والے پوٹیشنل کو تماشی پوٹیشنل کہتے ہیں ۔ |
8932 | CONTACT PRINT R Noun Report Error! | تماس طباعت ۔ عکس کا مثبت چھاپہ ۔ |
8933 | CONTACT PROCESS R
Report Error! | تماسی طریقہ ۔ گندھک کا تیزاب تیار کرنے کا صنعتی طریقہ۔ اس طریقہ کار میں سلفرائی آکسائیڈ اور آکسیجنV2 O5 یا پلیٹینائزڈ سلیکا کی سطح پر سے گزاری جاتی ہے اس وقت درجہ حرارت 450 ڈگری سیلیئس ہوتا ہے ۔ |
8934 | CONTACT PROCESS R Noun Report Error! | تماس طریقہ یا عمل ۔ گندھک کا تیزاب بنانے کا طریقہ ۔ |
8935 | CONTACT SENSATION R Verb Report Error! | تماسِ حس ۔ جلدی سطح کو بگاڑے بغير دباو کی وجہ سے لمسی حس پيدا ہونا ۔ |