Sr. | English Words | Urdu Words |
13456 | COURT OF APPEALS R Noun Report Error! | عدالتِ اپیل ۔ عدالتِ مرافعہ ۔ عدالت عالیہ کے فیصلہ کے خلاف اپیل ۔ |
13457 | COURT OF ARCHES R Noun Report Error! | کینٹربری کے صوبہ کی کلیسائی عدالت اپیل چوں کہ اس کے مینار کا بوجھ محرابوں پر تھا ۔ |
13458 | COURT OF AUDIENCE R Noun Report Error! | کلیسائی دربار جو پہلے اسقف اعظم منعقد کرتا تھا اور بعد ازاں اس کے سامعین منعقد کرنے لگے ۔ |
13459 | COURT OF AUGMENTATION R Historical Report Error! | ہنری ہشتم کی قائم کی ہوئی عدالت جس کے ذریعہ خانقاہوں کو بند کر کے ان کی آمدنی سے حکومت کی آمدنی میں اضافہ کیا گیا ۔ |
13460 | COURT OF CASSATION R Adverb Report Error! | عدالت مرافعہ یا اپیل خصوصاً غیر ممالک میں ۔ |