Sr. | English Words | Urdu Words |
11101 | CORDELIER R Noun Report Error! | فرانسسکن فرایر راہب ۔ کورڈیلیر نام اِس لیے پڑا کہ اُس کی کمر میں گانٹھ دار ڈوری کا پٹکا پڑا رہتا ہے ۔ |
11102 | CORDELIERE R Noun Report Error! | گرہ دار ڈوری ۔ |
11103 | CORDELLE R Verb Report Error! | ڈوری یا رسی کے ذریعہ کشتی کھینچنا ۔ |
11104 | CORDELLE R Noun Report Error! | کشتی کھینچنے کی رسی جو پہلے زمانے میں امریکا اور کینیڈا میں اِستعمال کَرتے تھے ۔ |
11105 | CORDER R Noun Report Error! | ڈوری لگانے والی مشین ۔ |