Sr. | English Words | Urdu Words |
12361 | COST-OF-LIVING INDEX R Noun Report Error! | اشاریہ مصارفِ زندگی ۔ وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی اشیاۓ ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تا کہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اُجرتیں مقرّر کی جا سکیں ۔ |
12362 | COST-PLUS R Adjective Report Error! | مثبت لاگت ۔ پیداواری لاگت مع اضافی فیس ۔ طے شدہ منافع کا فی صد زائد لاگتی ۔ |
12363 | COST-PRICE R Noun Report Error! | لاگتی قیمت ۔ ابتدائی لاگت ۔ اصلی لاگت ۔ |
12364 | COSTA R
Report Error! | بسلیاں ۔ |
12365 | COSTA R Noun Report Error! | ضلع ۔ پسلی ۔ رگ ۔ پسلی کی طرح کا حصہ ۔ پتنگے کے پر کی اُبھری ہوئی نس ۔ |