Sr. | English Words | Urdu Words |
2571 | COLORBEARER R Noun Report Error! | عَلَم بردار۔ دستہ کا پرچم لے کر آگے آگے چلنے والا۔ |
2572 | COLORBREED R Verb Report Error! | رنگ ملانا۔ رنگوں کی پیوندکاری کرنا۔ رنگوں کی آمیزش سے مطلوبہ رنگ حاصل کرنا۔ |
2573 | COLORCAST R Noun Report Error! | رنگین ٹیلی کاسٹ۔ رنگین ٹیلی کاسٹ کرنا۔ ٹیلی وژن سے پروگرام کی رنگین عکس ریزی۔ |
2574 | COLORECTAL R Adjective Report Error! | قولون اور امعاء مستقیم سے متعلق ۔ |
2575 | COLORECTITIS R Noun Report Error! | قولون اور مبرزکی سوزش |