Sr. | English Words | Urdu Words |
7286 | CONGO R Noun Report Error! | کونگو ۔ مغربی افریقہ کا ایک ملک ۔ |
7287 | CONGO COLOR R Noun Report Error! | کانگو رنگ ۔ کول تار رنگوں کی قسم جس سے روئی کو رنگا جاتا ہے ۔ |
7288 | CONGO HEMORRHAGIC FEVER R Noun Report Error! | کریمیا ، وسطی ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں میں چم چچڑوں سے لاحق ہونے والا بخار جس میں خون بھی رستا ہے |
7289 | CONGO PEA R Noun Report Error! | ارہر(دال) ، آڑھک |
7290 | CONGO RED R
Report Error! | کانگوریڈ ۔ گہرا سرخ بائی ساز و رنگ جو ٹیٹرازوٹائزڈ بینزیڈائن اور ۴ امائنو نیفتھالین سلفونک ایسڈ کے دع مالیکیولز کے ازواج سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے خاٹن کو رنگ دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
|