Sr. | English Words | Urdu Words |
12636 | COTYLOSAURIA R Adjective Report Error! | کوٹی لوساریا ۔ محرابیے ۔ معدوم ہو جانے والے مکمل محرابیوں پر مشتمل رینگنے والے حیوانات کا ایک آرڈر ۔ ان میں زیادہ تر قدیم اور ابتدائی اینگنے والے جاندار شامل ہیں ۔ یہ ابتدائی ایمفیبائی کے قریب تھے ۔ |
12637 | COUCAL R Noun Report Error! | زمین پر گھونسلہ بنانے والا پرندہ ۔ کویل کا قرابت دار ۔ ایسا پرندہ جو زمین پر اپنا گھر بناتا ہے ۔ |
12638 | COUCH R Noun Report Error! | آرام دہ پلنگ ، کھاٹ ، صوفہ ، لیٹنا ، غلا پھلانا ۔ |
12639 | COUCH R Noun Report Error! | کوچ ۔ صوفا ۔ پلنگڑی ۔ |
12640 | COUCH R Verb Report Error! | لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔ |