Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | COENOBIUM R Adjective Report Error! | کوئینوبیئم ۔ مشترک زندگی ۔ الجی خلیوں کی کالونی ۔ مستقل ایک جیسی تعداد اور مخصوص انداز میں مرتب ۔ |
1232 | COENOBY R Noun Report Error! | خانقاہ ۔ دیر ۔ تکیہ ۔ |
1233 | COENOCARPIUM R Adjective Report Error! | کو اینو کارپیئم ۔ مشترک پھل ۔ مرکب پھل جو بیضہ دانی ۔ پھولوں کے حصے اور بہت سے پھولوں کی پیندیاں تشکیل دیتا ہے ۔ اس کی ٹہنی گودا دار ہوتی ہے ۔ مثلا انناس ۔ |
1234 | COENOCENTRUM R Noun Report Error! | جِسم مرکزی ۔ مُشتَرِک مرکزہ ۔ |
1235 | COENOECIUM R Noun Report Error! | کثیر سلوکی حشرات کی جماعت کا مشترک پوستینی نظام ۔ |