Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | COASTER R Noun Report Error! | کوسٹر۔ ساحلی جہاز۔ وہ شخص جو کنارے کنارے چلے۔ |
512 | COASTER BRAKE R Noun Report Error! | بائیسکل کے آزاد پہیے میں لگایا جانے والا بریک۔ |
513 | COASTGUARD R Noun Report Error! | ساحلی پولیس ، بحری پولیس ۔ |
514 | COASTGUARD R Noun Report Error! | ساحِلی مُحافِظ ۔ جان بچانے یا چوری کو روکنے کے لیے مُقرر کردہ تنظیم ۔ |
515 | COASTING R Verb Report Error! | کِسی بائیسکل یا کار کو طاقت یا اِنجن کی مدد کے بغیر چلانا مثلاً کِسی پہاڑی کی ڈھلان پر گاڑی چھوڑ دینا ۔ |