Sr. | English Words | Urdu Words |
3346 | COMFORTRESS R Noun Report Error! | آرام پہنچانے والی عورت |
3347 | COMFREY R Noun Report Error! | ایسا پودا جِس کے بڑے بڑے روئیں دار پتّے ہوتے ہیں اور گُچھوں کی صورت میں گھنٹی نُما سفید یا ارغوانی پھول لگتے ہیں ۔ |
3348 | COMFY R Adjective Report Error! | آرام دہ بول چال ۔ اِطمینان بَخش بول چال ۔ |
3349 | COMI 1 R Noun Report Error! | سی او ایم ۱۔ ونٹیل سسٹم میں ایک سیریل کمیونیکیشن پورٹ ۔ سی او ایم ۱ عموما آئی / اورینج سے وضع کی جاتی ہے یہ عموما انٹرپٹ ریکوسٹ لائن آئی آر کیو ۴ سے وابستہ ہوتی ہے اور آر ایس ۲۳۲ سیریل مائوس سے منسلک کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ |
3350 | COMIC R Adjective Report Error! | سوانگی ، ہنسانے والا ، مسخرہ ، ظریف ، تفنّن آمیز ، خندہ انگیز ۔ |