Sr. | English Words | Urdu Words |
8031 | CONSERVATION OF MASS, LAW OF. R
Report Error! | کمیت کی بقاء ۔ یہ قانون ۱۷۷۴ء میں لیووزیر نے پیش کیا تھاکہ مادہ نہ تو فنا کیا جا سکتا ہے اور نہ تخلیق کیا جا سکتا ہے ۔ جب کوئی کیمیائی تبدیلی رونُما ہوتی ہے تو تبدیل شدہ چیز کی کمیت وہی رہتی ہے جو تعامل انگیز مادہ کی ہوتی ہے ۔ |
8032 | CONSERVATION OF MATTER R Noun Report Error! | بقاۓ مادّہ ۔ کِسی کیمیائی عمل یا کِسی دُوسرے عمل میں مادّہ نہ تو پیدا کیا جا سکتا ہے نہ اِسے فنا کرنا مُمکِن ہے ۔ |
8033 | CONSERVATION OF MOMENTUM R Noun Report Error! | بقاۓ معیار حرکت ۔ کِسی مُتحرک جِسم کی حرکت کا معیار یا مومینٹم اِس کی کمیت اور اِس کی رفتار کے حاصِل ضرب کے مساوی ہوتا ہے ۔ |
8034 | conservation of momentum law of the total momentum of an isolated system on which no external forces operate is constant R Phrase Report Error! | قانون بقائے مومینٹم ، کسی نظام کا مومینٹم ہمیشہ مستقل رہتا ہے بشرطیکہ اس پر کوئی فوس اثر انداز نہ ہو ۔ |
8035 | CONSERVATION OF RESOURCS R
Report Error! | تحفظ وسائل ۔ |