Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | COLLIMATOR R Noun Report Error! | توازی گر۔ ایک جگہ جمایا ہوا دوربین۔ |
2277 | collimator an optical device in which incident light passes through a system of lenses or prisms in order to produce a parallel beam R Phrase Report Error! | کولی میٹر ، ایک نلی جس کے ایک سرے پر ایک محدب عدیم اللون عدسہ ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر ایک نسویہ پذیر شگاف ہوتا ہے شگاف عدسہ فوکس پر ہوتا ہے جاذبوں کی ترکیب یا تنظیم تاکہ اشعاع کی کرن کو مطلوبہ ابعاد اور ریڈیالوجی میں زاویائی پھیلاﺅ تک محدود کیا جاسکے ،ایک چھوٹی گاڑی ہوئی دور بین بڑی دور بین کے ساتھ ملحق بڑے آلسے کی نگاہ کی لکیر کو بجا طور پر سیٹ کرنے کے مقصد کے لیے ہوتی ہے ۔ |
2278 | COLLIN R Noun Report Error! | خالص جلاٹین ۔ |
2279 | COLLINEAR R Adjective Report Error! | ہم خط ۔ مسامت۔ ہم سطر۔ |
2280 | collinear three or more points collinear if they all lie o a straight line R Phrase Report Error! | ہم خط ، تین یا تین سے زائد نقاط ہم خط کہلائے گئے اگر وہ ایک ہی لائن پر واقع ہوں |