Sr. | English Words | Urdu Words |
10981 | CORAL R Adjective Report Error! | کورل ۔ مونگا ۔ مرجان ۔ ڈھانچہ بنانے والے ہوا پسند حیوان ۔ یہ چھوٹے چھوٹے جیلی جیسے بحری حیوانات چونے جیسا مادہ خارج کرتے ہیں جو ڈھانچہ تشکیل کرتا ہے ۔ ان کا لاروا ابتدا میں سمندر میں کسی چٹان سے چیک جاتا ہے ۔ اس میں سے ایک نیالا روا نکل آتا ہے ۔ جب پہلا لاروا مر جاتا ہے تو نیا لاروا اس کے ڈھانچہ سے چپک جاتا ہے اور نشوونما پاتا رہتا ہے ۔ چنانچہ کورل کی تہہ بنتی چلی جاتی ہے ۔ انہیں کورل ریفس کہتے ہیں ۔ استوائی خطے کے گرم پانیوں میں خوب پنپتا ہے ۔ |
10982 | CORAL R Adjective Report Error! | مونگے کا ، مرجان ، مونگا ، چوسنی جو دانت نکلنے کے لیے بچوں کے منہ میں دیتے ہیں ۔ |
10983 | CORAL R
Report Error! | مونگا ۔ |
10984 | CORAL BELLS R Noun Report Error! | جنوب مغربی امریکا کا ایلم رُوٹ پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے چھوٹے سُرخ پُھول لگتے ہیں ۔ |
10985 | CORAL FISH R Noun Report Error! | مچھلیوں کی ایک نوع ۔ |