Sr. | English Words | Urdu Words |
856 | COCKATOO R Adjective Report Error! | کا کیٹو ۔ کلغی دار طوطا ۔ طوطے جیسا پرندہ ۔ آسٹریلیشیا کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ زیادہ تر سفید ہوتا ہے ۔ کچھ طوطے سیاہ یا خاکستری رنگ کے ہوتے ہیں ۔ سر پر نمایاں قسم کی متحرک کلغی ہوتی ہے ۔ پھل اور غلہ کھاتا ہے ۔ |
857 | COCKATRICE R Noun Report Error! | افعی ۔ بالشتیا سانپ ۔ اساطیری سانپ ۔ سانپ کی سی دُم والا مُرغا ۔ |
858 | COCKBOAT R Noun Report Error! | چھوٹی اُتھلی کشتی ۔ ہرکاری کشتی ۔ چھوٹے جہاز کی کشتی ۔ |
859 | COCKCHAFER R Noun Report Error! | طلائی بھونرا ۔ بڑا بھونرا ۔ یورپ کا بڑا بھونرا ۔ ایک بڑا بھونرے کی قِسم کا پردار کیڑا جو رات کو نِکلتا ہے ۔ |
860 | COCKCROW R Noun Report Error! | بانگ مرغ کا وقت۔ علی الصبح۔ صبح سویرے۔ |