Sr. | English Words | Urdu Words |
6441 | CONDITIONAL GUARANTEE R Adjective Report Error! | ضمانت مشروط ۔ |
6442 | CONDITIONAL IMMORTALITY R
Report Error! | مشروط بقا ۔ یہ عقیدہ کہ اسی کو بقا ہے جو حضرت عیسی کا معتقد ہے ۔ |
6443 | CONDITIONAL JUMP R Noun Report Error! | کنڈیشنل جمپ ۔ پروگرام میں ایک چھلانگ کی ہدایات جو اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہیں جب ایک کنڈیشن کوڈ درست یا غلط ہو ۔ یہ اصطلاح عام حالات میں لولیول لینگویج کے تعلق میں استعمال کی جاتی ہے ۔ |
6444 | CONDITIONAL LEGACY R Adjective Report Error! | مشروط ترکہ ۔ |
6445 | CONDITIONAL MOOD R Noun Report Error! | کیفیت شرطیہ ۔ |