Sr. | English Words | Urdu Words |
11761 | CORPUS STRIATUM R Noun Report Error! | جِسم مُخطط ۔ دماغ کے زیریں حِصّہ میں بھورے اور سفید مادّے کا ایک گُچھا جِس پر رنگین خطوط بنے ہوتے ہیں ۔ |
11762 | CORPUSCLE
R Noun Report Error! | مادہ کا چھوٹے سے چھوٹا جز ، خون کا چھوٹے سے چھوٹا جز ۔ |
11763 | CORPUSCLE R Noun Report Error! | جسمیہ ۔ ذرہّ جسمیہ ۔ باریک ریزہ ۔ |
11764 | CORPUSCLE R Noun Report Error! | ذرَّہ ۔ جِسمیہ ۔ کِسی مادّے کا بہت چھوٹا سا ٹُکڑا ۔ |
11765 | CORPUSCLE R Noun Report Error! | پروٹوپلازم پر مشتمل خردبینی جسیمہ عام طور پر اس سے خون کا سرخ یا سفید خلیہ مراد ہے ۔ |