Sr. | English Words | Urdu Words |
3466 | COMMELINACEAE R Adjective Report Error! | کومیلین ایشیا ۔ کومیلین پودے ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ ان میں سالانہ اور سدا بہار دونوں طرف کی جھاڑیاں شامل ہیں ۔ |
3467 | COMMEMORABLE R Adjective Report Error! | یاد مَنانے کے قابِل ۔ یادگاری ۔ یادگار کے قابِل ۔ |
3468 | COMMEMORATE R Verb Report Error! | یاد دِلانا ۔ یاد مَنانا ۔ کِسی کی یادگار ہونا ۔ عِزّت اور تَعریف سے یاد کَرنا ۔ |
3469 | COMMEMORATE R
Report Error! | یاد گار سنانا ۔ |
3470 | COMMEMORATE R Verb Report Error! | یاد گار قائم کرنا ، ذکر کرنا ، یاد کرنا ، رچانا ، منانا ۔ |