Sr. | English Words | Urdu Words |
6351 | CONDENSER R Noun Report Error! | مکثفہ یا کنڈنسر جِسے کپیسٹر بھی کہتے ہیں ۔ |
6352 | CONDENSER R Noun Report Error! | جامع نُور عدسہ ۔ ایک بڑا عدسہ جو روشنی کو فانُوسی سلائیڈ پر ڈالتا ہے ۔ |
6353 | CONDENSER R Noun Report Error! | زبیق ۔ مکثفہ ۔ ایک آلہ جِس سے بھاپ کو ٹھنڈا کر کے اِسے دوبارہ پانی میں تبدیل کرتے ہیں ۔ |
6354 | condenser 1 an apparatus for converting a vapour into a liquid R Phrase Report Error! | تکثیف کنندہ ، وہ آلہ جسے بخارات کو مائع میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6355 | CONDENSER LENS R Noun Report Error! | اجتماع کن لیس ۔ |