Sr. | English Words | Urdu Words |
11056 | CORBIE R Adjective Report Error! | کوربی ۔ جنگلی کوا ۔ غراب ۔ بڑے قد کا سیاہ رنگ رکھنے والا کوا یہ راون سے چھوٹا اور روک سے بڑا ہوتا ہے ۔ |
11057 | CORBIE GABLE R Noun Report Error! | غرابی کینٹا ۔ غرابی پاکھا ۔ دورُخی ڈھلواں چھت جس پَر قدمچہ نُما کھیرے آگے کو نکلے ہوۓ ہوں ۔ |
11058 | CORBIE-CROW R Noun Report Error! | ایک قسم کا جنگلی کوّا ۔ غراب ۔ |
11059 | CORBIE-GABLE R Noun Report Error! | دو رخی ڈھلواں چھت کا بالائی تکونا حصہ جس میں دونوں طرف زینہ نما ۔ |
11060 | CORBIESTEP R Noun Report Error! | غرابی زینہ ۔ زینہ نُما کنارہ ۔ دورُخی چھت کے ڈھلواں رُخوں پَر آگے کو نِکلے ہوۓ زینہ نُما ۔ |