Sr. | English Words | Urdu Words |
6806 | CONFESSION, NAKED R Verb Report Error! | مشکوک اقبال جرم ۔ اقبال جرم بلا جواز و شہادت ۔ |
6807 | CONFESSION, TO EXTORT R Verb Report Error! | جبراً اقبال جرم کرانا ۔ |
6808 | CONFESSIONAL R Adjective Report Error! | مسلّمہ اقراری ، اقبال ، وہ کمرہ جہاں لوگ پادری کے سامنے اپنے گناہوں کا اعتراف کرتے ہیں ۔ |
6809 | CONFESSIONAL R Noun Report Error! | اعتراف گاہ ۔ نِشِست گاہ جہاں بیٹھ کَر پادری اعتراف گناہ سُنتا ہے ۔ |
6810 | CONFESSIONAL R Adjective Report Error! | اقبال جرم سے متعلق ۔ توبہ سے متعلق ۔اقبالی (بیان سے متعلق) ۔ |