Sr. | English Words | Urdu Words |
10631 | coordination number the number of nearest neighbours of a species either in he solid state or in a copmlex R Phrase Report Error! | ہم ربطی عدد ، کسی قلمی مشکبہ میں این آئنز کی تعداد جو کیٹائن کو گھیرتی ہے ، ہم ربطی مرکب کے مالیکیول میں مرکزی جوہر سے براہ راست ملحق جواہر کی تعداد ۔ |
10632 | COORDINATION SPHERE R
Report Error! | مربوط کرہ ۔ اہم ربطی کمپلیس میں مرکزی دھات ہمیشہ کسی نان آیونائزیبل لچمنڈ سے جڑی ہوتی ہے کمپلیس کا یہ حصہ بڑی بریکٹ میں لکھا جاتا ہے ۔ اسے مربوط کرہ کہتے ہیں ۔ |
10633 | COORDINATIVE R Adjective Report Error! | معطوف ۔ مربوط کُن ۔ ہم رابطی ۔ |
10634 | COORDINATOR R Noun Report Error! | رابط ۔ ہم آہنگی پیدا کَرنے والا ۔ رابطہ کار ۔ |
10635 | COOT R Adjective Report Error! | کوٹ ۔ چہا ۔ پن ڈبی ۔ چھوٹی دم والا پن ڈبی یا مرغ آبی ۔ ۳۸ سے ۴۰ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ |