Sr. | English Words | Urdu Words |
13156 | COUNTERS RADIOACTIVE R
Report Error! | کاونٹر تابکاری ۔ تابکاری کا سراغ لگانے اور اس کا تخمینہ لگانے کا آلہ ۔ یہ آلہ انفرادی آیونائزنگ کے واقعات بھی شمار کرتا ہے ۔ |
13157 | COUNTERSALIENT R Adjective Report Error! | مخالف سمتوں میں اچھلتا ہوا ۔ |
13158 | COUNTERSCARP R Noun Report Error! | مورچہ بندی میں بیرونی دیوار یا کھائی کی ڈھلان ۔ |
13159 | COUNTERSEAL R Noun Report Error! | مہر مثنی ۔ متقابل مہر ۔ |
13160 | COUNTERSENSE R Noun Report Error! | الٹے معنی ۔ سوۓ تعبیر یا تفسیر ۔ |