Sr. | English Words | Urdu Words |
1181 | COELENTERATA R Noun Report Error! | مرجافیہ ۔ فراغی معائیہ ۔ لُعاب ماہی ۔ گُل نُما مرجان اور اِسی طرح کے دُوسرے جانور جِن کے صِرف ایک جوف ہوتا ہے ۔ |
1182 | COELENTERATE R Noun Report Error! | بے ریڑھ کی ہڈی کے جانور۔ آبی جانور۔ مونگے۔ |
1183 | COELENTERATE R Adjective Report Error! | ایک قسم کے جانور سے متعلق جس میں ہاضمہ کے لیے جوف رہتا ہے اور جس کے اردگرد وہ نالیاں رہتی ہیں جو منہ تک پہنچتی ہیں ۔ |
1184 | COELENTERON R Noun Report Error! | مرجانی جانور کا تھیلے جیسا شکمہ۔ قعرمعا۔ رودک۔ |
1185 | COELENTRATA R Noun Report Error! | ایک قسم کا جانور جس میں ہاضمہ کے لیے جوف رہتا ہے اور جس کے ارد گرد وہ نالیاں رہتی ہیں جو منہ تک پہنچتی ہوں ۔ |