Sr. | English Words | Urdu Words |
3411 | COMMAND R Verb Report Error! | حاکم ہونا ، فرمان نافذ کرنا ، ارشاد کرنا ، حکم دینا ، حکومت کرنا ۔ |
3412 | COMMAND R Noun Report Error! | حکم ۔ بولی ۔ کمان ۔ |
3413 | COMMAND R Noun Report Error! | کمانڈ ۔ کمپیوٹر پروگرام کو دی جانے والی ہدایت جسے جاری کرنے پر ایک ایکشن عمل میں آتا ہے ۔ عموما کمانڈ کِی بورڈ کے ذریعے ٹائپ کی جاتی ہیں یا مینیو میں سے منتخب کی جاتی ہے ۔ |
3414 | COMMAND R Noun Report Error! | سپہ سالاری ، ہدایت ، فرمان ، ارشاد ، حکم ، قیادت ۔ |
3415 | COMMAND COM R Verb Report Error! | حاصل کر سکنا ۔ |