Sr. | English Words | Urdu Words |
10201 | CONVERSION ELECTRON R
Report Error! | تحویلی الیکٹران ۔ ایٹم سے خارج ہونے والا الیکٹران جو گارماریز کے اخراج کی غیر موجودگی میں توانائی کی ایک حالت سے دوسری حالت میں نیو کلیئس کی تبدیلی کے دوران خارج ہوتا ہے ۔ |
10202 | conversion electron an electron ejected from an atom or ion as a result of internal conversion R Phrase Report Error! | تحویلی الیکٹرون ، ایٹم سے خارج شدہ ایک مداری الیکٹرون جو اس توانائی کے نتیجے کے طور پر ہوتا ہے جس میں گیماریز کے اخراج کی غیر موجودگی میں توانائی کی ایک حالت سے دوسری حالت میں مرکزے کی تبدیلی سے یہ حاصل کرتا ہے ۔ |
10203 | CONVERSION EQUITABLE R
Report Error! | نصفتی تغير يا تبديلی |
10204 | CONVERSION FACTOR R Noun Report Error! | کوئی مقدار اگر اکائیوں کے ایک نِظام میں بیان کی گئی ہو تو اِسے کِسی دُوسرے نِظام میں تبدیل کرنے کے لیے کِسی خاص عدد سے ضرب یا تقسیم کرتے ہیں ۔ |
10205 | CONVERSION HYSTERIA R Noun Report Error! | تحویلی ہسٹیریا ۔ تحویلی باوٴ گولہ ۔ ذہنی پراگندگی کی ایک شکل جو مُتضاد خواہِشوں کے درمیان کشمَکش سے پیدا ہوتی ہے اور ذہنی اِختلال کا اِظہار کِسی جِسمانی نقص کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |