Sr. | English Words | Urdu Words |
361 | COAL GAS R
Report Error! | کول گیس ۔ایندھن کے طور پر استعمال ہونے والی گیس اسے بند آہنی ریٹارٹوں میں کوئلے کی تخریبی کشید سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس میں ہائیڈ روجن 50 فیصد میتھین 30 فیصد ، کاربن مونو آکسائیڈ 8فیصد اور بقیہ ہائیڈ روکاربنز اور آکسیجن وغیرہ ہوتی ہے ۔ |
362 | COAL GAS R Noun Report Error! | کوئلہ گیس۔ کوئلے کی گیس۔ کوئلہ جلنے سے بننے والی گیس۔ |
363 | COAL GAS BY-PRODUCTS R
Report Error! | کول گیس بائی پراڈکٹس ۔ کول گیس کی تیاری کے دوران کوک ، کول تار ، امونیا ، گندھک کا تیزاب اور قیر جیسے بائی پراڈکٹس حاصل ہوتے ہیں ۔ |
364 | COAL GASEOUS R Noun Report Error! | کوئلوں سے نکلنے والی کاربن مونو آکسائیڈ گیس |
365 | Coal is black
R Phrase Report Error! | کوئلہ کالا ہوتا ہے
|