Sr. | English Words | Urdu Words |
12561 | COTTON EFFECT R
Report Error! | سوتی اثر ۔ ایک خصوصیت جو انجذابی پٹیوں میں پائی جاتا ہے ۔ |
12562 | COTTON GIN R Noun Report Error! | روئی پیل مشین ۔ ایک مشین جو روئی کو بنولہ سے الگ کرتی ہے ۔ روئی اوٹ گِرنی ۔ |
12563 | COTTON GRASS R Noun Report Error! | قطنی گھاس ۔ لمبی نرم گھاس ۔ سینٹھا نما پودا جو دلدلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
12564 | Cotton is going down
R Phrase Report Error! | روئی کی قیمت گر رہی ہے |
12565 | COTTON LORD R Noun Report Error! | روئی کا ملک التجار ۔ ملک القطن ۔ |