Sr. | English Words | Urdu Words |
4831 | COMPILER1 R Noun Report Error! | کمپائیلر ۱ ۔ کوئی پروگرام جو سینٹیکٹک اور سیمنٹک قوانین کے سیٹ پر عمل درآمد کرتے ہوئے علامت کے ایک سیٹ کی ماہیت کو دوسرے میں تبدیل کردیتا ہے ۔ ۲ ۔ ایک پروگرام جو کسی پروگرام پر عمل درآمد سے پہلے ہائی لیول لینگوئج میں لکھے گئے تمام سورس کوڈ کو آبجیکٹ کوڈ میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔ |
4832 | COMPILICATED WOUND R Noun Report Error! | پیچیدہ زخم |
4833 | COMPITAL R Adjective Report Error! | قدیم رومن چوراہے سے متعلق ۔ |
4834 | COMPLACENCE R Noun Report Error! | اِطمینان ۔ آسُودَہ ۔ دِلجَمعی ۔ |
4835 | COMPLACENCY R Noun Report Error! | خاطِر جَمعی ۔ اِطمینان ۔ مُرَوّت ۔ |