Sr. | English Words | Urdu Words |
341 | COAK R Verb Report Error! | چول بنا کر جوڑنا ۔ چول بیٹھ جانا ۔ |
342 | COAL R
Report Error! | پتھر کا کوئلہ ۔ کاربنی مادّہ جو جُزوی طَور پر گلی ہوئی نباتات سے بنتا ہے اور زمین کی سطح کے نیچے پرت کی شکل میں مِلتا ہے ۔ |
343 | COAL R Verb Report Error! | کوئلہ ، معدنی کوئلہ ، کوئلہ نکالا ، کوئلہ لادنا ۔ |
344 | COAL R
Report Error! | کوئلہ ۔ معدنی کوئلہ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھر یسائٹس 90 فیصد بیچومن 70 فیصد لگنائٹ40 فیصد اور پیٹ 10سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے اس لئے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔ |
345 | COAL R
Report Error! | کوئلہ ۔۔۔۔۔ معدنی کوئلہ ۔ بنیادی طور پر کاربن ہوتا ہے کوئلے کی مختلف اقسام میں کاربن کا جزو اس طرح ہوتا ہے اینتھریسائٹس 90 فیصد ، بیچومن 70 فیصد ، لگنائٹ 40 فیصد اور پیٹ 10 سے 20 فیصد پیٹ اور لگنائیٹ میں کاربن کی مقدار چونکہ کم ہوتی ہے ۔ اس لیے یہ اچھے ایندھن ثابت نہیں ہوتے ۔ |