Sr. | English Words | Urdu Words |
12746 | COULOMB,S LAW R Noun Report Error! | دو باردار اجسام کے درمیان کَشِش کی قُوَّت اِن کے چارجوں کے حاصِل ضرب کے براہ راست مُتناسب اور دونوں اجسام کے درمیانی فاصلے کے مُربع کے بالعکس مُتناسب ہوتی ہے ۔ |
12747 | COULOMETER R
Report Error! | کولومیٹر ۔ ایک انسٹر ومنٹ یا آلہ جو کسی برقی سرکٹ میں سے گزرنے والی برقی رو کی پیمائش کرتا ہے ۔ |
12748 | COULOMETRY R Noun Report Error! | کیمیائی تجزیے کا ایک طریقہ جو برقپاشی میں کولمبوں کی تعداد کے شُمار سے کیا جاتا ہے ۔ |
12749 | COULTER R Noun Report Error! | نسی ۔ ہل کی پھالی جو زمین کو کھودتی جاتی ہے اور ایک دُوسرا حِصّہ مٹّی کو اُٹھاتا اور اُلٹتا جاتا ہے ۔ |
12750 | COULTERNEB R Noun Report Error! | ایک قسم کی چڑیا ۔ |