Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | COLLIGATIVE PROPERTIES
R
Report Error! | ارتکازی خواص ایسے خواص جن کا انحصار مالیکیولز یا مالیکیول جیسے ذرات کے ارتکاز پر ہوتا ہے جو محلول میں موجود منحل solute میں پائے جاتے ہیں ۔ نہ کہ ان ذرات کی فطرت پر یعنی بخاراتی دباﺅ کم کرنا ، نقطہ ابال میں اضافہ کرنا ، نقطہ انجماد میں کمی اور نفوذی دباﺅوغیرہ ۔ |
2267 | colligative properties those properties of a solution that depend solely on the number of solute particles present and not on their nature R Phrase Report Error! | کولی گیٹیو یا مربوطی خوصیات ، کسی محلول کی وہ خصوصیات جن کا انحصار اس میں پائے جائے جانے والے ذرات کی تعداد پر ہوتا ہے نہ کہ اُن ذرات کی نوعیت پر ۔ |
2268 | COLLIGATIVE PROPERTY R Noun Report Error! | عددی خواص ۔ |
2269 | COLLIGIBLE R Adjective Report Error! | جمع کئے جانے کے لائق ۔ |
2270 | COLLILONGUS R Noun Report Error! | گردن کا طویل عضلہ |