Sr. | English Words | Urdu Words |
8396 | CONSTANT COMPOSITION,LAW OF. R
Report Error! | مستقل ترکیب کا قانون ۔ یہ قانون( ۱۷۹۹ء) میں پراﺅسٹ نے پیش کیا تھا ۔ اس کے مطابق مرکبات کے عناصر ہمیشہ طے شدہ تناسبکے وزن میں متحد رہتے ہیں ۔مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ چاہے کسی بھی طریقے سے حاصل کی گئی ہو اس کے عناصر کا تناسب وزن کے لحاظ سے ہمیشہ ایک جیسا رہتا ہے یعنی کاربن اور آکسیجن کا تناسب ( ۳:۸) رہے گا ۔ |
8397 | CONSTANT COSTS R
Report Error! | استقراری لاگت ۔ قائم لاگت ۔ |
8398 | CONSTANT CURRENT ELECTROLYSIS R
Report Error! | مستقل برق پاشیدگی(E(app کو مسلسل باقاعدگی دینے کے لیے برق پاشیدگی کی جاتی ہے |
8399 | CONSTANT DEMAND R Noun Report Error! | قائم مانگ ۔ قائم طلب ۔ |
8400 | CONSTANT DEMAND R Adjective Report Error! | ( تجارت ) قائم مانگ ۔ مستقل مانگ ۔ |