Sr. | English Words | Urdu Words |
701 | COCCIDIOSIS R Noun Report Error! | نُبیقہ زدگی ۔ آنتوں میں کیڑے پیدا ہونے والی بیماری ۔ پرِندوں اور دُودھ پِلانے والے جانوروں کی انتڑیوں کی بیماری ۔ |
702 | COCCIDIOSIS R Noun Report Error! | نبیقہ زدگی ۔ مُرغوں مُرغیوں کی آنتوں اور خرگوش کے جِگر کی بیماری جو حوینات اوَّلیہ سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
703 | COCCIDIUM R Noun Report Error! | نُبیقہ۔ نبقہ دان۔ نُخر حوبنی کا انفرادی جسم۔ |
704 | COCCIN R Noun Report Error! | سرخ رنگ کے کپڑے یا دوسرے حشریات سے حاصل کیا ہوا ایک کیمیاوی نائٹروجن عنصر ۔ |
705 | COCCINIA GLAUCA R Noun Report Error! | گاﺅ زبان ، لسان الثور |