Sr. | English Words | Urdu Words |
711 | COCCOLITE R Noun Report Error! | ایک طرح کا دانہ دار پائروکسین جس کا رنگ سبز یا سبزی مائل ہوتا ہے ۔ |
712 | COCCOLITH R Noun Report Error! | وہ مہین گول یا بیضاوی نامیاتی اجرام جو گہرے سمندر میں پاۓ جاتے ہیں اور جو کائی اور صدف البحر کی ذات کے ہوتے ہیں ۔ |
713 | COCCOSPHERE R Noun Report Error! | کوکو لتھ کا مجموعہ ۔ |
714 | COCCOSTEID R Noun Report Error! | ایک قسم کی زرہ پوش مچھلی جو اب نا پید ہے ۔ |
715 | COCCULE R Noun Report Error! | انگوری میوے کی ایک قسم ۔ |