Sr. | English Words | Urdu Words |
10716 | COPING R Noun Report Error! | منڈیر ۔ سردیوار ۔ دیوار کا سب سے اُوپر کا حِصّہ جِسے بالعمُوم ڈھلواں بناتے ہیں تا کہ بارِش کا پانی اِس کے اُوپر ٹھہرنے نہ پاۓ ۔ |
10717 | COPING SAW R Noun Report Error! | افریز آرا ۔ یہ آرا لکڑی میں نفیس نمونے کاٹنے کے کام آتا ہے ۔ |
10718 | COPING-SAW R Noun Report Error! | افریز آرہ ۔ دھاگے کی طرح باریک آری جو مُربع چوکھٹے میں لگی ہوتی ہے ۔ |
10719 | COPING-STONE R Noun Report Error! | منڈیر ۔ مانگ یا چھجے کا پتھر ۔ |
10720 | COPIOPIA R
Report Error! | آنکھوں کی تکان ۔ |