Sr. | English Words | Urdu Words |
11091 | CORDAE TENDINAAE CORDIS R Noun Report Error! | دل کے اذنی بطنی پٹھے |
11092 | CORDAGE R Noun Report Error! | ریسمان ۔ ڈوریاں ۔ رسیّاں مجموعی طور پَر ۔ |
11093 | CORDAITALES R Adjective Report Error! | کورڈے ٹیلز ۔ معدوم برہنہ بیج درختوں کا آرڈر ۔ یہ کاربونی فیرس دور میں کرہ ارض پر خوب پھل پھول رہے تھے ان لمبے مخروطی پیڑوں کی شاخیں گھنی تاجی اور پتے لمبوترے بڑے اور سادہ ہوتے تھے ۔ |
11094 | CORDATE R Adjective Report Error! | صنوبری ۔ قلب نُما ۔ دِل ۔ پان کی شکل کا ۔ |
11095 | CORDATELY R Adverb Report Error! | دل کی شکل میں ۔ |