Sr. | English Words | Urdu Words |
9396 | CONTINUOUS SPECTRUM R
Report Error! | طیف مسلسل ۔ ایک طیف میں اگر ایک رنگ دوسرے کے ساتھ کسی خلا کے بغیر ابھرتا ہے تو اسےطیف مسلسل کہتے ہیں ۔ اسی طرح کا ایک طیف غیر تابناک مادوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
9397 | CONTINUOUS SPECTRUM R Noun Report Error! | مسلسل اسپکٹرم ۔ |
9398 | CONTINUOUS STATIONERY R
Report Error! | مشین میں مسلسل چلنے والا کاغذ وغیرہ ۔ |
9399 | CONTINUOUS STYLE R Noun Report Error! | محرابی جھروکے یا دریچے والا ۔ قوسی دریچہ دار ۔ |
9400 | CONTINUOUS SUBCUTANEOUS R Noun Report Error! | ذیا بیطس پر قابو رکھنے کے لیے پمپ کے ذریعے زیر جلد لگاتار آنسولن کی ایک خاص مقدار مہیا کرتے رہنا ۔ |