Sr. | English Words | Urdu Words |
9441 | contour integral the line integral of a complex function along a urve in the complex plane R Phrase Report Error! | کان ٹواَرانٹگریل ملتف مستو میں کسی خم کے ساتھ ملتف فنکشن کا خطی تکملہ کاونٹرانٹگریل کہلاتا ہے ۔ |
9442 | CONTOUR INTEGRATION R Noun Report Error! | کنٹوری تکملہ ۔ |
9443 | CONTOUR LINE R Noun Report Error! | وہ خط جو کسی علاقہ میں سطح سمندر سے یکساں بلندی ظاہر کرنے کے لیے کھینچا جائے ۔ |
9444 | CONTOUR LINE R Noun Report Error! | لہر ۔ قنطور ۔ خطِّ ہم اِرتفاع ۔ |
9445 | CONTOUR LINES R Noun Report Error! | خطُوط ہم اِرتفاع ۔ ایسے خطُوط جو نقشے پر یکساں سطح رکھنے والے مقامات کو مِلانے کے لیے بناۓ جاتے ہیں ۔ |