Sr. | English Words | Urdu Words |
8501 | CONSTITUTION R
Report Error! | دستور ، آئین ، قانون اساسی ، اساس نامہ قوانین کا وہ مجموعہ جو یہ تعین کرتا ہے کہ حکومت کس طرح چلائی جائے اس کی مدد سے حکومت اور اس کی رعایا کے مابین قانونی تعلقات قائم کیے جاتے ہیں ۔ |
8502 | CONSTITUTION R Adjective Report Error! | ساخت ۔ فرد کی موجودہ جسمانی حالت کی ساخت ۔ |
8503 | CONSTITUTION R Adjective Report Error! | دستور آئین ترکیب بناوٹ قانون یا ضابطہ جو اعلٰی شہری یا مذہبی ادارے نے بنایا ہو ۔ |
8504 | CONSTITUTION R Noun Report Error! | دَستور ۔ آئین ۔ ساخت ۔ |
8505 | CONSTITUTION R Noun Report Error! | عُصر ۔ ضیق ۔ کِسی چیز مثلاً کِسی نلی کا اچانک تنگ ہو جانا ۔ |