Sr. | English Words | Urdu Words |
726 | COCCUS R Noun Report Error! | نَبقہ نُما ۔ گول جرثومہ ۔ کرم دانے ۔ کوئی گول یا بیضوی جرثومہ ۔ نبقہ ۔ |
727 | COCCUS R Noun Report Error! | نبقہ ۔ گول یا بیضوی جرثُومہ مثلاً نمونیا کا جِسم نامی ۔ |
728 | COCCUS R Noun Report Error! | کول بیکٹیریا ۔ |
729 | COCCUS R Noun, Adjective Report Error! | کاکسَس ۔ بَنقہ ۔ گول جَرثُومہ ۔ گُچھوں کی شَکل میں سَٹرے فیلو کاکسی ، زَنجیر کی صُورَت میں سَٹریپٹوکاکسی اور دو اِکَٹھے مِلے ہوں تو ڈِپلوکاکسی کہلاتے ہَیں ۔ |
730 | coccus one of a number of species of spherical bacteria members of the genus staphylococcus cause respiratory infections boils and some forms of food poisioning in humans R Phrase Report Error! | کاکس ، چھوٹا اور گول جرثومہ کاکس کہلاتا ہے ، کوکسائی کا واحد جب وہ علیحدہ ہوں تو انہیں جنس مائیکرو کاکس میں رکھا جاتا ے اگر جوڑے ہوں تو ڈپلوکاکس اگر زنجیر بنائیں سٹریپٹو کاکس اگر اکٹھے ہوں تو جنس سٹیفاعوکاکس ہوگا ۔ |