Sr. | English Words | Urdu Words |
13926 | COWPER`S GLAND R
Report Error! | غَدَہ وَرمی ۔ بَلبو یُوریتھرَل غَدُود ۔ اِن کی تَعداد دو ہوتی ہے ۔ پیراسٹیٹ گَلَینڈ کے نیچے ہوتے ہَیں |
13927 | COWPER`S GLAND R Noun Report Error! | دو غدود جو مجری البول کے نیچے رہتے ہیں اور جن کی نالی مجری مجری البول میں کھلتی ہے ۔ |
13928 | COWPOKE R Noun Report Error! | گوالا ۔ مغربی امریکی گوالا ۔ عوامی گوالا ۔ |
13929 | COWPONY R Noun Report Error! | چھوٹا گھوڑا ۔ ٹٹو ۔ مویشی کے گلے کو کنٹرول کرنے والا ۔ |
13930 | COWPOX R Noun Report Error! | گوتھن سیتلا ۔ جدری البقر ۔ ایک بیماری جِس سے گاۓ کے تھن مُتاثر ہوتے ہیں ۔ |