Sr. | English Words | Urdu Words |
12541 | COTTER PIN R Noun Report Error! | کاٹرپن ۔ نیم دائرے کی شکل میں دھات کا لمبا پتلا ٹکڑا جو دوہرا موڑ کر کسنے یا جوڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
12542 | COTTEREL R Noun Report Error! | کیلی ۔ پچڑ ۔ ڈاٹ ۔ |
12543 | COTTEREL R Verb Report Error! | پچڑ لگانا ۔ ڈاٹ لگانا ۔ |
12544 | COTTIER R Noun Report Error! | جھونپڑی کا مکین ۔ آئرستانی دہقان جِسے رہنے کے لیے جھونپڑی معاوضے میں دی گئی ہو ۔ |
12545 | COTTIERISM R Noun Report Error! | وہ لگان داری جس میں آئرستان کا کاشتکار سب سے زیادہ لگان کی بولی بول کر کھیت اور اس کے متعلقہ گھر میں بطور پٹے دار کے رہتا ہے ۔ |