Sr. | English Words | Urdu Words |
6581 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال جیسے پائپ کے ذریعے پانی کا اِنتقال ۔ رسائی ۔ ہیجان کا اِنتقال ۔ |
6582 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال ۔ مُناسَب واسطوں میں سے حَرارَتِ نُور یا آواز کی لہروں کی تَرسیل |
6583 | CONDUCTION R Noun Report Error! | ایصال برق یا ایصال حرارت ۔ کِسی مادّے میں سے برقی رو کا گُزرنا ۔ |
6584 | CONDUCTION R Noun Report Error! | حرارت روشنی یا صوتی لہروں کی کسی واسطے میں سے ترسیل ۔ اس سے مراد جسم میں سے برقی کرنٹ اور اعصابی پیغامات کی ترسیل بھی ہے ۔ |
6585 | CONDUCTION R Noun Report Error! | رسائی ، منتقل کرنا ، ایصال یا نقل ۔ |