Sr. | English Words | Urdu Words |
14016 | COYOTE R Adjective Report Error! | کویوٹی ۔ گرگ مرغزار ۔ شمالی امریکہ کے جنوب میں پایا جانے والا بھیڑیا ۔ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے سبزی خور بھی ہے ۔ لیکن خرگوش اور کترنے والے جانور کھاتا ہے ۔ |
14017 | COYOTE-DIGGINGS R Noun Report Error! | چھوٹے گڈھے ۔ |
14018 | COYOTILLO R Noun Report Error! | میکسیکو کا خولان ۔ رسوت کے خاندان سے تعلّق رکھنے والا پودا جس کے پھل زہریلے ہوتے ہیں ۔ |
14019 | COYPU R Noun Report Error! | کوپُو ۔ اُود بلاوٴ ۔ جنوبی امریکا کا ایک میمل ۔ کُترنے والا جانور جو پانی اور خشکی پر رہتا ہے ۔ |
14020 | COYPU R Adjective Report Error! | کوئے پو ۔ اود بلاو ۔ کترنے والے جانوروں میں شمار ہوتا ہے لیکن پانی کا جانور ہے ۔ جنوبی امریکہ کے دلدلوں میں پایا جاتا ہے ۔ اپنی فرکی وجہ سے قیمتی ہے ۔ پانی میں اور پانی کے ارد گرد پائی جانے والی نباتات کھاتا ہے ۔ پچھلا حصہ اور پاوں چپٹے اور چپو نما ہوتے ہیں ۔ |